لاہور کی احتساب عدالتیں جوڈیشل کمپلیکس سے کہاں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ؟ بڑی خبر آ گئی

لاہور کی احتساب عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس سے منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ احتساب عدالتیں وفاقی کالونی کے قریب منتقل کیے جانے کا امکان ہے ، مزید پڑھیں