وزیراعظم عمران خان کی مشروط استعفے کی پیشکش بے معنی ہے ،یوسف رضاگیلانی

لاہور.پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مشروط استعفے کی پیشکش بے معنی ہے ،کرپشن اور دولت لوٹانے کافیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مزید پڑھیں