‘کمیشن بڑھاؤ، ورنہ پٹرول پمپ بند ہوجائیں گے’ پٹرولیم ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

لاہور. پیٹرولیم مصنوعات پر دو سال سے کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا پلان بنا لیا۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عرفان الہی کا کہنا ہے کہ حکومت دو سال سے کمیشن بڑھانے کا لالی مزید پڑھیں