پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 2بجے شروع ہوگا

لاہور. پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج2بجے شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی92نیوزکے مطابق اجلاس کے آ ج کے ایجنڈے میں محکمہ آثار قدیمہ و سیاحت کے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے۔ غیر سرکاری ارکان کی کارروائی کے دن3مسودہ قانون ایوان مزید پڑھیں