’پی ایس ایل کا گانا سن کر میرے بچے ڈر گئے اور تین دن تک مجھ سے بات نہیں کی‘ شعیب اختر نے شدید خفگی کا اظہار کرتے ہوئے گانے کیخلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور .پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے آفیشل گانے پر شدید خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سن کر میرے بچے مزید پڑھیں