’پاکستان کیخلاف سیریز دلچسپ اور سخت مقابلے ہوں گے‘

لاہور .پاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کوینٹن ڈی کوک نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سیریز دلچسپ اور سخت مقابلے ہوں گے، پاکستان کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ ہو گا ور میزبان سپنرز ہمارے مزید پڑھیں