ضمیر فروش سیاستدان کبھی ملک وقوم سے مخلص نہیں ہوسکتا،سبطین خان

لاہور.وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کاکہنا ہے ضمیر فروش سیاستدان کبھی ملک وقوم سے مخلص نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق صوبائی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ خرید وفروخت کاحصہ بننے والے عوامی نمائندے مزید پڑھیں