پی ڈی ایم کوملکی ترقی عزیز نہیں، ذاتی مفادات کاتحفظ چاہتی ہے، عثمان بزدار

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پرچل رہی ہے،پی ڈی ایم کوملکی ترقی عزیزنہیں،ذاتی مفادات کاتحفظ چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملکی معیشت درست ٹریک پرآچکی ہے،عمران خان مزید پڑھیں

پسماندہ علاقوں کی یکساں ترقی تحریک انصاف کانصب العین ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی یکساں ترقی تحریک انصاف کانصب العین ہے، ماضی میں جنوبی پنجاب کے فنڈز کو مخصوص شہروں پر خرچ کیا گیا،جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں ۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

ملک و قوم کے مفادات کو زک پہنچانے والے رہبر نہیں،عثمان بزدار

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہملک و قوم کے مفادات کو زک پہنچانے والے رہبر نہیں،اپوزیشن کوعوام کا احساس ہے نہ ملک کی پرواہ ،قوم کو اتحاد، اتفاق اور بھائی چارے کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی مزید پڑھیں