پی ڈی ایم کااحتجاج دم توڑچکا،اپوزیشن کے پاس ماسوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کابلامقصداحتجاج دم توڑچکاہے،اپوزیشن کے پاس ماسوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جھوٹ اورمنفی سیاست زیادہ دیرنہیں چلتی،اپوزیشن جماعتوں کاغیرفطری اتحاداپنے منطقی انجام مزید پڑھیں