وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات، عثمان بزدارپراعتماد کااظہار

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد نے ملاقات کی،محمدارشدنے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپراعتمادکااظہارکیا،عثمان بزدارنے محمدارشدکوحلقے کے مسائل حل کرنےکی یقین دہانی کرائی اورمسائل کے حل کیلئے موقع پرہی احکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہناہے مزید پڑھیں