استعفوں،لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاکہناہے کہ استعفوں،لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی ہے،ان لوگوں میں استعفوں کی ہمت ہے نہ لانگ مارچ کاحوصلہ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کرپشن کی دلدل میں مزید پڑھیں