وزیراعلیٰ پنجاب آج انسداد کوروناویکسی نیشن کاافتتاح کریں گے

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب آج انسدادکوروناویکسی نیشن کاافتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہناہے کہ پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکوویکسین لگائی جائےگی،دوسرے مرحلے میں بزرگ شہریوں کوکورونا ویکسین لگائی جائےگی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناہے کہ حکومت شہریوں کومفت ویکسین لگائےگی۔