وزیراعظم عمران خان کاکل دورہ لاہورکاامکان

لاہور.وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہورکاامکان ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ مزید پڑھیں