موٹروے زیادتی کیس، عدالت نے ملزمان کیخلاف چالان طلب کرلیا

لاہور.موٹروے زیادتی کیس میں عدالت نے ملزمان کیخلاف چالان طلب کرلیا اور سماعت2 فروری تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی،اے ٹی سی ججزاجلاس کے باعث ملزمان کوسیشن مزید پڑھیں