پی ڈی ایم متحد، مریم نواز کی پیشی پر ان کے ساتھ نیب جائیں گے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

لاہور.مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) متحد ہے کچھ معاملات ہیں ان کو باہمی رابطوں سے حل کرلیا جائے گا،ہم مل کرسفرکرینگے ،پی ڈی ایم کی نوجماعتیں ایک سوچ رکھتی ہیں ،پیپلزپارٹی سے مزید پڑھیں