ملک بھر میں پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

لاہور . ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سکول کھلنے پر بچوں کی بڑی تعداد خوش نظر آئی، حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر مزید پڑھیں