پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں ،کچھ مشترکہ گولز کی وجہ سے ہم پی ڈی ایم میں اکٹھے ہیں ،مریم نواز

لاہور.مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں ، پیپلزپارٹی کی اپنی ہماری اپنی حکمت عملی ہے،کچھ مشترکہ گولز کی وجہ سے ہم پی ڈی ایم میں اکٹھے ہیں ۔ مزید پڑھیں