خواجہ آصف کے بیرون ملک کاروباری شراکت داری کے بھی شواہد نیب کو موصول

لاہور.مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے بیرون ملک کاروباری شراکت داری کے بھی شواہد نیب کو موصول ہو گئے۔ نجی ٹی وی نیب دستاویزات کے مطابق خواجہ آصف دبئی میں جاپانی ریسٹورنٹ زن میں شراکت داری کی،شراکت داری مزید پڑھیں