نیب نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی،ہائیکورٹ میں جواب جمع

لاہور.مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازکی درخواست پرنیب نے جواب لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادیا،نیب نے حمزہ شہبازکی ضمانت کی مخالفت کردی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے جواب میں کہاہے کہ حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت مزید پڑھیں