منی لانڈرنگ ، اثاثہ جات کیس، حمزہ شہبازنے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور.مسلم لیگ ن کے رہنما اوراپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں دائرکر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہبازنے منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائرکی،درخواست میں چیئرمین اورڈی جی مزید پڑھیں