مسلط ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور .مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ مسلط کردہ ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور اس کی بنیادیں ہلا رہی ہے، عمران صاحب نے پورے ملک میں ہر سطح پہ مزید پڑھیں