سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت،محمد حفیط ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے

لاہور.قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ایک بار پھرسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ ملک کا نام ڈبونے والوں کو دوبارہ عزت نہیں ملنی چاہیے۔ سٹی 42 مزید پڑھیں