کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا،فردوس عاشق اعوان

لاہور . فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا، یہی وہ کرپٹ لوگ ہیں جن کو رلانے کا وعدہ کپتان نے قوم سے کیا تھا۔ مزید پڑھیں