بغیر ہیلمٹ پٹرول کی عد م فراہمی کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور .سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی کا عدالتی حکم معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر بابندی مزید پڑھیں