اساتذہ کوتقرری کی تاریخ سے مراعات دی جائیں،سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل خارج کردی

لاہور.سپریم کورٹ نے کنٹریک اساتذہ کو تقرری کی تاریخ سے مراعات دینے کیخلاف چیف سیکرٹری پنجاب کی اپیل خارج کردی، جسٹس منظوراحمدملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست پرفیصلہ سنایا ،عدالت نے ٹربیونل کااساتذہ کوتقرری کی تاریخ سے مزید پڑھیں