سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد قرقی کی رپورٹ جاری

لاہور.سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد قرقی کی رپورٹ جاری کردی گئی،نیب نے نوازشریف کی ملکیت زرعی زمین ،مختلف کمپنیوں میں شیئرز اور گاڑیوں کو قرق کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہاگیاہے کہ نوازشریف مزید پڑھیں