فاف ڈوپلیسی سمیت مزید پانچ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور.جنوبی افریقہ کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی سمیت پانچ غیرملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے جن کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین جبکہ کوئٹہ مزید پڑھیں