صاف پانی ہمارے معاشرہ کا ایک بڑا مسئلہ ، عوامی فلاح کے منصوبے ہماری اولین ترجیح ہیں:ایم ڈی باٹا

لاہور.ایم ڈی باٹا عمران ملک نے گزشتہ روز گھرکی ہسپتال میں باٹا کی جانب سے بنائے واٹر فلٹریشن پلانٹ اور بعدازاں ایم ایم عالم روڈ پر نئے باٹا سٹور کا افتتاح کر دیا۔واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں