اتنامہنگاوکیل کیاہواہے اور کہتے ہیں خرچے سے تنگ ہیں،رانا ثنا اللہ کی اکاﺅنٹ ڈی فریزکرنے کی درخواست پر عدالت کے ریمارکس

لاہور.انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنااللہ کی اکاﺅنٹ ڈی فریز کرنے کی درخواست پر عدالت نے کہاکہ اتنہامہنگاوکیل کیاہواہے اور آپ کہتے ہیں خرچے سے تنگ ہیں، فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے کہاکہ بارممبرہیں ایک پائی بھی فیس نہیں لی مزید پڑھیں