الیکشن ریفارمز کے بغیر پائیدار جمہوریت کے قیام کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی : سراج الحق

لاہور.امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراح الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ریفارمز کے بغیر پائیدار جمہوریت کے قیام کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی ، پیسے اور طاقت کے زور پر الیکشن کے عمل کو ہائی جیک کرلیا جاتاہے۔ منصورہ مزید پڑھیں