” دو بندے آئے اور کہنے لگے کہ اسد نامی شخص کے ساتھ آپ نے نتیجہ لے کر جانا ہے اور ۔۔“این اے 75 کے پولنگ سٹیشن میں پریزائڈنگ کی ڈیوٹی دینے والے شخص نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

لاہور .الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد 20 پریزائڈنگ افسروں کے غائب ہونے کے واقعہ کے باعث نتیجہ روک رکھاہے جسے انکوائری کے بعد جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں