سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کیخلاف اعتراضات مسترد، کاغذات نامزدگی منظور

لاہور.الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) رہنما اعجاز چودھری کیخلاف اعتراضات مسترد کر دیئے اور پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں