پرویزرشیدکی اپیل سماعت کیلئے منظور، پنجاب ہاﺅس کا افسر ریکارڈ سمیت طلب

لاہور.الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کی کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی اور پنجاب ہاﺅس کے متعلقہ افسر کو کل ریکارڈ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مزید پڑھیں