یہ آپکا کیس خراب کر رہے ہیں ، طاہر خلیل سندھو کے بولنے پر عدالت کا شہباز شریف سے مکالمہ

لاہور.احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس میں ن لیگی رہنما طاہر خلیل سندھو کے دوران سماعت پر بولنے پر جج برہم ہو گئے، جج امجد نذیر نے کہاکہ آپ کیس میں وکیل نہیں ہیں آپ کیوں بول رہے ہیں؟، مزید پڑھیں