کیس کے دورن سیاسی دلائل نہیں ہونے چاہئیں،شہبازشریف ہر پیشی سے پہلے سیاسی گفتگو کرکے وقت ضائع کرتے ہیں، نیب پراسیکیوٹر کا لیگی رہنما کے بیان پر اعتراض

لاہور.احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی بیان پر نیب پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھا دیا،نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ شہبازشریف ہمارے لئے بہت قابل احترام ہیں ،کیس کے دورن سیاسی دلائل نہیں ہونے مزید پڑھیں