ارنب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کردیا، گورنر پنجاب

لاہور ،گورنر پنجاب چودھری سرور کاکہنا ہے کہ ارنب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کردیا ،مودی نے پلوامہ واقعہ الیکشن میں کامیابی کیلئے خود کرایا۔ گورنرپنجاب چودھری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بھارت مزید پڑھیں