لاہور ہائیکورٹ ، بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور،لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانے مزید پڑھیں