لاپتہ کوہ پیماﺅں کی تلاش کیلئےتیاریاں مکمل، خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی

لاہور . سردیوں میں بغیر آکسیجن “کے ٹو” سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ کوہ پیماوَں کی تلاش کاآج دوسرا روزہے،محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی،پاک آرمی کے 2ہیلی کاپٹر ریسکیو مزید پڑھیں