قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کس طرح جائے گی؟ کھلاڑیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے پی سی بی کا بڑا قدم

کراچی .قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کورونا سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا گیا ۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے سفر کرے گی جس کے اخراجات پی سی بی برداشت کر ے گی۔ مزید پڑھیں