قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز، منیجر اور چیف سلیکٹر بھی پی ایس ایل 6 سے باہر، شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز،منیجر اور چیف سلیکٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6کے دوران کسی فرنچائز کیلئے خدمات انجام نہیں دے سکیں گے جبکہ پی سی بی کے فیصلے کا اطلاق ڈومیسٹک فرسٹ الیون ہیڈکوچز پر بھی ہو مزید پڑھیں