شعیب ملک نے اپنے بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہوئے پہلی مرتبہ ویڈیو سوشل میڈیاپر شیئر کر دی

لاہور.قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اپنے بیٹے ’ اذہان ‘ کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر ’ سپائیڈر مین ‘ کا ماسک پہن رکھاہے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں