نیب کی تاریخ میں پہلی بار ڈی جی نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی تاریخ میں پہلی بار ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)کی ریٹائرمنٹ پر دوبارہ تقرری کی گئی ہے۔ڈی جی نیب خیبر پختونخوا فاروق ناصراعوان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک سال کے لیے مزید تقرری کردی گئی مزید پڑھیں