پی آئی اے کوسیدوشریف ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد..قومی ائیر لائن ( پی آئی اے )کوعارضی طورپرسیدوشریف ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئی، سیدوشریف ایئرپورٹ پراے ٹی آر طیارے کی لینڈنگ کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیدوشریف ایئرپورٹ کھولنے کے معاملے پر سول مزید پڑھیں