الائیڈ ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر چاقو لے آیا، گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد .الائیڈ ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر چاقو لے کر ہسپتال پہنچ گیا, پولیس نے سینیئرز اورساتھی عملے کودھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر کےمقدمہ درج کرلیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ذہنی مریض قرار دے کر پولیس کو کارروائی کیلئے مزید پڑھیں