فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا10 واں طاقتور ترین ملک بن گیا

اسلام آباد،فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا10 واں طاقتور ترین ملک بن گیا،ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا،پاکستا ن نے ایران، انڈونیشیا،اسرائیل اورکینیڈاکو بھی پیچھے چھوڑ دیا،انگولا، بلغاریہ اور شام کی مزید پڑھیں