ووٹ کاتقدس پامال کرنے والے کھوکھلے نعرے لگارہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ ووٹ کاتقدس پامال کرنے والے کھوکھلے نعرے لگارہے ہیں،سینیٹ الیکشن میں ووٹ کے تقدس کوتارتارکرنے کی منصوبہ بندی کیے بیٹھے ہیں۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی مزید پڑھیں