فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور،اکبرایس بابرکونوٹس جاری

اسلام آباد.سپریم کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی اوراکبرایس بابر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سپریم مزید پڑھیں