عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے ملاقات کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں