علی سدپارہ سمیت تینوں کو ہ پیماﺅں کو تلا ش کرنے کیلئے اب کس چیز کی مدد لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ جانئے

لاہور .کے ٹو کو سر کرنے کی مہم میں جانے والے علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماﺅں کی تلاش اب تک جاری ہے اور مسلسل چار روز کی کڑی محنت کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے مزید پڑھیں