بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک پیدائش کے ایک سال بعد شیئر کردی ہے۔ عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش دسمبر 2019 میں ہوئی تھی تاہم تب مزید پڑھیں